بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت میں پھوٹ : جونئیر جنرل کا سینئر کا حکم ماننے سے انکار

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت میں پھوٹ پڑ گئی۔ 2 تھری سٹار بھارتی جنرل آمنے سامنے آ گئے۔ جو نیئر جنرل نے اپنے سینئر جنرل کا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔ بھارتی فوج کے ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ کو 2,2 جرنیل کمانڈ کرنے لگے۔ ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ راجھستان اور پنجاب کی سرحد پر تعینات ہے۔ بھارتی آرمی چیف نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...