گوجرانوالہ: کرو نا  سے پیدا  ذہنی امرا ض،ان کے تدارک کیلئے تر بیتی ورکشا پ

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)چیف ایگز یکٹو اآ فیسرڈسٹر کٹ ہیلتھ ا تھا رٹی نے کہا  کہ محکمہ صحت حکو مت پنجا ب، یو نیسیف کے تعا ون سے کرو نا  سے پیدا ہو نے والے ذہنی امرا ض اور ان کے تدارک پر گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیولپمنٹ میں بیچ نمبر 7 کی تر بیتی ورکشا پ کا انعقادہواجس میں تحصیل کامو نکی اور تحصیل نوشہرہ ورکاں کے دس بنیا دی مرا کز صحت، کے میڈیکل آفیسراور پیرا میڈیکس نے شرکت کی پروگرام ڈائر یکٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیولپمنٹ ڈاکٹر لبنیٰ خرم ڈار، سعید انور ہیلتھ ایجو کیشن آفیسر نے نفسیاتی مسائل و امراض کی اقسا م، اسباب، تشخیص و علاج پر جامع لیکچر دیے مقررین نے نفسیاتی مسائل کے حل میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس، لیڈی ہیلتھ سپر وائززوورکرکے کردار کی اہمیت کو اجاگر کیاچیف ایگز یکٹو اآ فیسر ڈسٹر کٹ ہیلتھ ا تھا رٹی، ڈاکٹر فر جا د بٹ،نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ تربیتی ورکشاپ ڈاکٹر صاحبان کوکرونا بیماری اور لاک ڈاون سے پیدا ہو نیوالے دما غی و نفسیاتی امراض کی تشخیص اورعلاج میں مدد دے گی جس سے وہ عوام الناس کو نفسیا تی بیما ریو ں سے بچا نے میں بھر پو ر کردار ادا کرسکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...