اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت عبدالغنی مجید وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے پنک ریذیڈنسی ریفرنس میں نیب کے گواہ انتقال کر گئے ۔ امیر علی جتوئی بیان قلمبند کروانے احتساب عدالت پہنچے تھے جہاں ان کی طبیعت اچانک ناساز ہوجانے پر انہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔
جعلی اکاؤنٹس کے پنک ریذیڈنسی ریفرنس میں نیب کے گواہ انتقال کر گئے
Sep 22, 2021