ندیم بابر کے بعد تابش گوھر کا استعفیٰ، لوٹ مار کا حساب کون دیگا ، فیصل کریم کنڈی

Sep 22, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی  نے کہا ہے کہ ندیم بابر کے بعد تابش گوھر کا استعفے مگر لوٹ مار کا حساب کون دیگا ،  ایل این جی میں سیکڑوں ارب روپے کی حساب کون دیگا ،عمران خان نے معیشت اور صنعت سے وابستہ ہر وزارت میں مالی سہولتکار بھرتی کیئے ہیں،  عمران خان کے معیشت کے ماہرین نے ملک کی معیشت کو بدحال کردیا ، فیصل کریم کنڈی قومی خزانے کے نقصان کا حساب عمران خان سے لینگے ، قوم کو پتہ چل گیا عمران خان حوالہ ہنڈی کی مارکیٹنگ کیوں کرتے تھے ۔

مزیدخبریں