کراچی(پی پی آئی) یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگائی کا ریلا آگیا، مختلف اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے، جاری شدہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں فی کلو اضافہ کیا گیا ہے، چلی، گارلک کی قیمتوں میں بھی اضافہ صابن، ٹی مکس، کلینر کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں۔