سجاد نذیر پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے سیکرٹری اطلاعات مقرر ،نوٹیفکیشن جاری 

لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس نے پارٹی کے سنیئر رہنما چودھری سجاد نذیر کو پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کرکے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔اس سے قبل چودھری سجاد نذیر پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ میں ہی بطور سیکرٹری پی آر کے عہدے پر کام کررہے تھے۔نئی ذمے داری ملنے پر چودھری سجاد نذیر کا کہنا تھا کہ وہ بطور سیکرٹری اطلاعات پارٹی اور میڈیا کے درمیان ایک مضبوط برج کا رول ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...