ایک پہیے والی سائیکل پر ساڑھے 49 کلومیٹر سفر کا ریکارڈ 

آنڈاہو (نیٹ نیوز) امریکہ میں ایک شخص نے ایک پہیے والی سائیکل پر کرتب دکھاتے ہوئے 49.47 کلومیٹر کا سفر طے کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ۔ ڈیوڈ رش، اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لیے تقریباً 250 گینیز عالمی ریکارڈ توڑ چکے ہیں۔
، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ریکارڈ بنانے کی کوشش کے لیے اپنی ایک پہیے والی سائیکل سے 20 انچ والا پہیہ نکال کر 36 انچ کا پہیہ لگا کر سائیکل کو اپ گریڈ کیا۔ 
ریکارڈ 

ای پیپر دی نیشن