برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کی  تاج پوشی 2جون 2023کو ہوگی

لندن (این این آئی )برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب مختصر ہوگی اور اس میں کم لوگ شرکت کریں گے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق تاج پوشی کی تقریب میں اخراجات بھی کم کیے جائیں گے۔ بادشاہ چارلس کی تاج پوشی ممکنہ طور پر 2 جون 2023 کو ہوگی۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق چارلس تاج پوشی کی مختصر تقریب سے بادشاہت کا نیا انداز چاہتے ہیں۔
چارلس تاج پوشی

ای پیپر دی نیشن