بھارتی ائر فورس کا ابھی نندن کو  قبل از وقت ریٹائر کرنے کا فیصلہ 

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ائر فورس نے پاکستان پر حملے کے دوران لڑاکا  طیارے کے گرنے اور زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میڈیا رپورٹس کے مطابق مگ 21 کے 4 سکوارڈز میں سے نمبر 151 سکوارڈن ابھی نندن 30 ستمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے جبکہ باقی 3 مگ 21 سکوارڈنز بھی زیادہ دیر تک فورس کا حصہ نہیں رہیں گے اور 2025ء تک مرحلہ وار ریٹائرڈ کر دیئے جائیں گے۔
 ابھی نندن

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...