نیو یارک (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ تقریباً 10 فیصد امریکی ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں اور نوجوانوں میں مزاج کے مسائل تیزی سے پھیل رہے ہیں۔
کولمبیا یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں تحققین کے علم میں یہ بات آئی کہ 2015ء سے 2020ء کے درمیان 12 اور اس سے بڑی عمر کے امریکیوں میں ڈپریشن کی شرح 9 فیصد تک پہنچ گئی، 2020ء میں ڈپریشن کی شرح 17 فیصد رہی۔
امریکی
10 فیصد امریکی ڈپریشن میں مبتلا ہیں، تحقیق
Sep 22, 2022