اسلام آباد (وقائع نگار) سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کی امداد اور ان کے بحالی کے کاموں میں حصہ لینے کے لئے ملک کے مشہور اور نامور مصوروں نے اپنے فن پارے عطیہ کئے ہیں۔ ان فن پاروں کی ایف نائن پارک میں واقع آرٹ گیلری میں شروع کی گئی ہے جو 9 اکتوبر تک جاری رہے گی۔
فن پاروں کی نیلامی کی جائے گی، جس کے بعد موصول ہونے والی رقم وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں عطیہ کی جائے گی۔
فن پارے، عطیہ
متاثرین سیلاب کیلئے نامور مصوروں نے فن پارے عطیہ کر دئیے
Sep 22, 2022