لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں چودھری مونس الٰہی کے شریک ملزم واجد بھٹی کی عبوری ضمانت میں 4 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے وکلاء کو کارروائی کے لئے طلب کر لیا ہے۔ قبل ازیں واجد بھٹی کی عبوری ضمانت بنکنگ جرائم کورٹ نے مسترد کی تھی۔
توسیع