اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ میں ارکان کی تعداد کیخلاف سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ 72 رکنی کابینہ آئین کے آرٹیکل 92 کی شق ایک کی خلاف ورزی ہے۔
شیخ رشید
72 رکنی کابینہ آئین کی خلاف ورزی شیخ رشید نے درخواست دائر کر دی
Sep 22, 2022