ایک تہائی پاکستان ڈوب گیا‘ دنیا حرکت میں نہیں آئی: گوتریس

Sep 22, 2022


نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان ڈوب گیا، دنیا اب تک حرکت میں نہیں آئی۔ میں نے حال ہی میں اپنی آنکھوں سے پاکستان دیکھا۔ پاکستان کا ایک تہائی حصہ مون سون کی وجہ سے سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ شاید دنیا خطرات سے نمٹنا نہیں چاہتی۔

مزیدخبریں