ملتان (سپورٹس ڈیسک) چترال میں ایک میچ کے دوران ایک نوجوان فٹبالر منصور سر پر چوٹ لگنے سے میدان میں دم توڑ گیا۔ اطلاعات کے مطابق زخمی کھلاڑی کو مقامی ایونٹ کے دوران سر پر چوٹ لگنے کے بعد مناسب طبی امداد نہیں ملی جس کی وجہ سے اس کی اچانک موت واقع ہوئی۔
چترال، طبی امداد نہ ملنے پر نوجوان فٹبالر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
Sep 22, 2022