ملتان(نمائندہ نوائے وقت) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے مزید آٹھ نئے مریض داخل ہسپتال ترجمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں اسوقت ڈینگی کے کل 18 مریض زیر علاج ہیں اور ان میں سے 16 مریضوں میں ڈینگی کے مرض کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ دو مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ آنا باقی ہے اور چار مریضوں کو صحتیاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ۔
ڈینگی