مال روڈ پر ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے‘ ناظم شوکت

Sep 22, 2023

لاہور (کلچرل رپورٹر) مال روڈ پر ٹریفک نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ احتجاج اور مظاہروں کے باعث ٹریفک بند ہو جانے کی صورت میں لوگوں کو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔مال روڈ پر ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے۔ چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ مال روڈ پر جلسے جلوسوں پر پابندی لگائی جائے۔

مزیدخبریں