پشاور (نوائے وقت رپورٹ) افغان کمشنریٹ نے آئی جی خیبر پی کے پولیس کو خط لکھا ہے جس میں پاکستان میں افغانوں کی گرفتاری کا معاملہ اٹھایا گیا ہے۔ خط میں افغان کمشنریٹ نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ افغانوں کو گرفتار یا تنگ کرنے سے گریز کیا جائے۔ اضلاع میں پولیس کو ان اقدامات سے روکیں۔
رجسٹرڈ افغانوں کو گرفتار نہ کیا جائے: افغان کمشنریٹ کا خط
Sep 22, 2023