لاہور (خصوصی نامہ نگار)ملک کی معروف روحانی و اصلاحی شخیت پیر حافظ محمد ابراہیم نقشبندی آج جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈماڈل ٹاو¿ن لاہورمیں ”زبان کی حفاظت اورتزکیہ نفس“ کے عنوان پر 12 بجکر 20 منٹ پر جمعةالمبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ جمعة المبارک کے اجتماع میں خواتین کیلئے بھی باپردہ شرکت کا انتظام موجود ہے۔