الیکشن کمشن نے فیصل آباد میں گھر گھر ووٹر کی تصدیق شروع کر دی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمشن آف پاکستان نے مردم شماری 2023ءکے تناظر میں نئے بننے والے شماریاتی بلاک کوڈز میں گھر گھر ووٹر کی تصدیق کا عمل شروع کیا ہے جو کہ 30 ستمبر 2023ءتک جاری ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمشن آف پاکستان نے گھر گھر ووٹر کی تصدیق کرنے کے لئے عملہ تعینات کیا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ ان کے ساتھ تعاون کریں تاکہ یہ قومی فریضہ نہایت خوش اسلوبی سے بروقت پایہ تکمیل تک پہنچ سکے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...