اسلام آباد(وقائع نگار )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شاہد بیگ کو چیئرمین پاکستان سائنس فاو¿نڈیشن کے عہدے پر بحال کر دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے ڈاکٹر شاہد بیگ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں پاکستان سائنس فاو¿نڈیشن کے چیئرمین کے عہدے پر بحال کر دیا ہے۔
ڈاکٹر شاہد بیگ چیئرمین سائنس فاو¿نڈیشن کے عہدے پر بحال
Sep 22, 2023