اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) گلگت بلتستان کی حکومت نے سرکاری گاڑیوں پر ”یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے“ لکھنے کا حکم جاری کردیا۔ گلگت حکومت نے انقلابی اقدام اٹھا لیا۔
گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں پر ”یہ ٹیکس گزاروں کی ملکیت“ لکھنے کا فیصلہ
Sep 22, 2023