ملک میں حقیقی جمہوریت کبھی نہیں رہی خاندانی سیاست آج بھی جاری: ریحام خان

سمبڑیال (نمائندہ نوائے وقت) سینئر صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات ملک میں جمہوری نظام کے لیے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔ ملک میں حقیقی جمہوریت کبھی نہیں رہی۔ خاندانی سیاست اور کمزور جمہوری نظام آج بھی جاری وساری ہے۔

ای پیپر دی نیشن