لاہور ہائیکورٹ: ٹیسٹ میں پاس ہونے والی طالبہ کو کوٹہ پر داخلہ دینے کا حکم

Sep 22, 2023

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے بی ایس نرسنگ کے داخلوں میں پسماندہ علاقوں کے طلباءکے دو فیصد کوٹہ پر عمل نہ کرنے کے خلاف سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر کا مبہم جواب مسترد کر دیا، داخلہ ٹیسٹ میں پاس ہونے والی طالبہ کو کوٹہ کی بنیاد پر داخلہ دینے کا حکم دے دیا۔

مزیدخبریں