بعض پرانی مہذب قوموں کی بربادی عارضی لذات کی جستجو اور ان اشیاءسے بے پرواہ رہنے کی وجہ سے ہوئی جن سے انسانی زندگی کو حقیقی مسرت اور جلا حاصل ہونی ہے زمانہ حال کی تہذیب اسی صورت میں قائم رہ سکتی ہے کہ لذیذ اور مقید میں امتیاز کیا جائے۔
(ماخوذ از کتاب علم الاقتضاد مصنف علامہ اقبال 1940)