واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں پریشانی، چڑچڑا پن اور غصے کا شکار 96 سالہ خاتون جج کو معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ امریکہ کے سب سے معمر ترین جج ہیں جنہیںان کی ذہنی قابلیت کے بارے میں سوالات کے باعث ڈیوٹی سے معطل کردیا گیا۔
غصے کا شکار 96 سالہ امریکی خاتون جج معطل
Sep 22, 2023