لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والا ویمنز انڈر19ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کانکررز نے جیت لیا۔ ،چیلنجرزکی ٹیم 18.1اوورز میں 66رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ کانکررز نے ہدف13.1اوورز میں دو وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ میمونہ خالد فائنل کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔