دھاندلی کی پیداوار حکومت کے گھر جانے کا وقت آگیا: محمود مسعود

اجنیانوالہ(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے ضلعی رہنما محمود مسعود گردورنے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت کے گھر جانے کا وقت آگیا ہے حکومتی اقدامات عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے ہیں ان سے کوئی موثر تبدیلی نہیں آئیگی کیونکہ عوام کی فلاح و بہبودحکمرانوں کی ترجیح نہیں ، پی ٹی آئی کی جمہوری جدوجہد کو روکنے کا حکمرانوں کا مقصد اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ہے مگر عوام اب حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن