ختم نبوت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے: مولانا ڈاکٹر احمد سراج

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )منکرین ختم نبوت کے خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو نے دینگے اپنے نبی کی عزت و حرمت کے تحفظ کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ان خیالات کا اظہار مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ورلڈ نے جامع مسجد ختم نبوت ابوبکر ٹائون سیالکوٹ روڈ دستگیر چوک میں تحفظ ختم نبوت ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن