حافظ آباد‘فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) اوباشوں نے دوشیزہ اور2لڑکوں کو ہوس کا نشانہ بنا دیا ۔ حافظ آبادنواحی گائوں نڈالہ خام میں اوباش نے لڑکے کوہو س کانشانہ بناڈالا۔تھانہ صدر جڑانوالہ 352 گ ب لڑکی (الف) کو سانول اور محسن نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
حافظ آباد‘فیصل آباد میں دوشیز ہ 2لڑکوں سے زیادتی
Sep 22, 2024