انقرہ (نیٹ نیوز) ترک شہری نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر 65 فٹ 7 انچ کی دوری سے ہْک شاٹ لگا کر بال باسکٹ کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔ یہ انکا مجموعی طور پر تیسرا ورلڈ ریکارڈ ہے۔ 42 سالہ عثمان گْرچو نے اس سے پہلے کا ریکارڈ، جو 60 فٹ کا تھا، توڑ دیا۔