کوئٹہ: سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے پر فرزانہ خلجی کی وکالت کا لائسنس منسوخ

Sep 22, 2024

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے کے معاملے پر فرزانہ خلجی ایڈووکیٹ کی وکالت کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق لائسنس منصوخی کی تادیبی کارروائی ، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے کی ہے۔ چیف جسٹس نے معاملہ قانونی کارروائی کے لئے بلوچستان بار کونسل کو بھجوا دیا ہے۔

مزیدخبریں