پی آئی اے کے طیاروں میں خرابیاں معمول بن گئیں 

Sep 22, 2024

 کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے طیاروں میں فنی خرابیاں معمول بن گیا، انجینئرنگ کے شعبے میں نہ ڈھنگ سے کام ہورہا ہے اور نہ پرزے خریدے جارہے ہیں، مرمت نہ ہونے سے 50 فیصد سے زیادہ طیارے گرائونڈ ہیں۔تفصیلات کے مطابق شعبہ انجینئرنگ کی عدم توجہ کے باعث قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے ۔

مزیدخبریں