تتلے عالی میں خاتون جاں بحق خاوند نے زہر دیکر مارڈالا‘ والد

Sep 22, 2024

تتلے عالی(نامہ نگار)اٹھارہ سالہ شادی شدہ خاتون زہریلی گولیاں کھانے سے جاں بحق ہوگئی‘ معمولی جھگڑے پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھائی ہیں جبکہ متوفیہ کے والدکا کہنا ہے کہ اسے کھانے میں زہر دیکر ابدی نیندسلایا گیا۔

مزیدخبریں