لاہور (خبر نگار) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی کا اپنے خلاف درج تمام نامعلوم ایف آئی آرز کے ریکارڈ کے حصول کیلئے درخواست دائر کر دی۔ دائر درخواست میں ڈائریکٹر ایف آئی اے، آئی جی پی اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
مقدمات کی تفصیلات کے حصول اور مزید گرفتاریوں سے بچائو کیلئے بشریٰ بی بی کی ہائیکورٹ میں درخواست
Sep 22, 2024