لاہور (خبر نگار) تحریک انصاف کے لاہور میں ہونے والے جلسے کی وجہ سے زیر حراست ملزموں کوگزشتہ روز عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا۔ مراسلے کے بعد زیر حراست ملزموں کے کیسز کو بغیر کارروائی ملتوی کیا گیا۔
پی ٹی آئی، جلسہ، ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا، مقدمات ملتوی
Sep 22, 2024