امریکی صدر کی اہلیہ کا کابینہ اجلاس میں ڈیبیو

Sep 22, 2024

واشنگٹن (این این آئی) امریکی  صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن نے کابینہ اجلاس میں پہلی مرتبہ شرکت کر کے ڈیبیو کر لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق تقریبا ایک سال بعد امریکی صدر جوبائیڈن کابینہ اجلاس میں شریک ہوئے۔

مزیدخبریں