فرمان قائد

اگرہم قرآن مجید کواپناآخری اورقطعی رہبربناکرشیوہ صبرورضاکاربندہوں اور اس ارشادخداوندی کوکبھی فراموش نہ کریںکہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں توہمیں دنیاکی کوئی ایک طاقت یاکئی طاقتیں مل کربھی مغلوب نہیں کرسکتیں۔
(جلسہ عام حیدرآباددکن۔11جولائی 1946ء)

ای پیپر دی نیشن