فتح جنگ(نامہ نگار)مفتی سلیمان قادری کی وفا ت پر سنی علما کونسل کا اظہار تعزیت۔مفتی محمد عرفا ن القادری کے بھائی مفتی محمد سلیمان قادری کی وفات پر سنی علما کونسل فتح جنگ اراکین نے تعزیت کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ مفتی محمد سلیمان قادری ایک جید عالم دین اور اسلام کے خادم تھے۔انہوں نے طویل عرصہ دین متین کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھا اللہ تعالی ان کو بلند درجات عطا فرمائے اور ان کے جملہ پسماندگان کو صبر عطا فرمائے ان خیالات کا اظہار سنی علما کونسل فتح جنگ کے سرپرست اعلی سنی علما کونسل فتح جنگ قاضی تجمل حسین اختر صدر سنی علما کونسل علامہ عامر عباس قریشی جنرل سیکرٹری علامہ رفعت علی قادر ی مفتی محمد عاصم مدنی حافظ طارق محمود علامہ صا حبزادہ محمد بلال جامی علامہ شوکت محمود رضوی علامہ مخدوم ذوالفقار علی حیدری حافظ غلام مہرعلی چشتی قا ضی طالب حسین قاری محمد طفیل قاری بشارت محمود قا دری قاری محمد ہارون قاری محمد اجمل رضا خان قا دری حافظ مولانا مطیع الرضا قاری عطائالمصطفی مفتی احسن شعبان مدنی حافظ طاہر محمودقادری قاری عابدحسین چشتی حافظ رستم علی مولانا محمد افتخار مدنی علامہ حافظ احمد علی شوکت محمد عمران عطاری حافظ غلام مرتضی چشتی حافظ مظہرعلی مولانا محمد عثمان جیلانی مولانا قاری عابدمنیر حافظ عبدالرزاق مولانا مبشر اسلام مولانا دانش نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
مفتی سلیمان قادری کی وفات پر سنی علما کونسل کا اظہار تعزیت
Sep 22, 2024