اٹک پولیس مجرمان  اشتہاریوں کے خلاف سرگرم 

اٹک (نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر مجرمان اشتہا ریوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے سلسلہ میں تھانہ سٹی اٹک پولیس نے مجرم اشتہاری احمد خان عرف دوست محمد ولد شیر محمد سکنہ فوجی کالونی راولپنڈی کو گر فتار کر کے آہنی زیور سے آراستہ کر دیا، مجرم اشتہاری احمد خان تھانہ سٹی اٹک پولیس کو راہزنی کے مقدمہ  میں مطلوب تھا جو کہ 2021 سے روپوش تھا۔

ای پیپر دی نیشن