ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کلرسیداں ہسپتال میں آگاہی واک

 کلر سیداں (نامہ نگار)ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلرسیداں میں انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا،جس میں ایم ایس ڈاکٹر عابدہ پروین، ڈینگی فوکل پرسن ڈاکٹر عرفان خالد، ڈاکٹر تہمینہ،ڈاکٹر توقیر اے ایم ایس ،کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ ،میڈیکل سپشلسٹ ، دیگر ڈاکٹر حضرات ، پیرا میڈیکل اسٹاف اور خواتین نے شرکت کی،واک کے اختتام پر عوام میں ڈینگی سے بچا کے حوا لے سے پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے اور ڈینگی سے بچا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کو کہا گیا۔

ای پیپر دی نیشن