کلر سیداں (نامہ نگار) معروف قانون دان اور سیاسی رہنما وقاص چوہدری ایڈووکیٹ کو آزاد کشمیر انصاف لائز فورم کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ادہر پی ٹی آئی کے رہنماں کرنل محمد شبیر اعوان، ہارون کمال ہاشمی،محسن نوید سیٹھی،قمر ایاز،عاقب علی،راجہ عثمان مانی،راجہ اظہر اقبال اور دیگر نے مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ یہ اپنی صلاحیتوں کی بدولت خود کو اس عہدے کا حقدار ثابت کریں گے۔