ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)ایچ آئی ٹی مرکزی جامع مسجدکے سابق خطیب اعلی علامہ احمدخان الفضلی طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے،مرحوم کومقامی قبرستان میںسپردخاک کردیاگیا،نما زجنازہ میںٹیکسلاکینٹ اورقرب وجوارسے علماء کرام،مدارس کے طلبہ،ایچ آئی ٹی فیکٹری کے متعددافسران اورعلاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔
علامہ احمدخان انتقال کرگئے مقامی قبرستان میںسپردخاک
Sep 22, 2024