مری (نامہ نگار خصوصی) مال ر وڈ پر چناد چوک میں ٹریفک کے بڑتے ہوئے دباؤ کے تحت وہاں بائیکیا موٹر سائیکل سمیت ہر قسم کی ٹریفک پارکنگ کو بند کیا گیا ہے جسے تاجر حلقوں نے خوش آئند قرر دیتے ہے اس چوک سے ملحقہ امتیاز شہید روڈ کو جو پہلے سے ہی تنگ سڑک ہونے کی بناء پر ون وے ٹریفک کیلئے رکھا گیا ہے اسے بھی ہر وقسم کی گاڑیوں کیلئے مکمل طور پر بد کیئے جانے کا طالبہ کیا ہے تا کہ اس اہم ترین چوک میں کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت کے پیش نظر گاڑیاں آرام سے گزر سکیں ۔ایسے میں سی ٹی او سے اس سلسلے میں سخت ترین کاروائی کیئے جانے کو کہا گیا ہے ۔
مال ر وڈ پر چناد چوک میں بائیکیا موٹر سائیکل سمیت ہر قسم کی ٹریفک پارکنگ پر پابندی
Sep 22, 2024