سنجے دت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

ممبئی (نوائے وقت نیوز) ممبئی کی عدالت نے سنجے دت کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ پروڈیوسر سرشکیل نوارنی نے سنجے دت کیخلاف فائل کیس میں کہا کہ سنجے دت نے شروع کی ہوئی فلم مبینہ طور پر مکمل نہیں کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...