(پیر امداد حسین)
ضلع پاکپتن کی قومی اسمبلی کے کل 3 نشستیں ہیں جن میں این اے 164، 165 اور 166) شامل ہیں، جب کہ صوبائی اسمبلی کی پانچ سیٹیں ہیں جن میں پی پی 227، 228، 229، 230، 231 شامل ہیں۔ الیکشن 2002 میں پا کپتنNA_164 ون مسلم لیگ ق کے پیر محمد شاہ کھگہ نے 65494ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے را¶ ہاشم خاں 46175 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکپتنNA-165 ٹو مسلم لیگ ق کے میاں احمد رضا مانیکا نے 38522 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ مسلم لیگ ن کے میاں محمود احمد خاں 29903 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکپتن NA_166 تھری مسلم لیگ ق کے ڈاکٹر جنید ممتاز جوئیہ نے 58699 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ مسلم لیگ ن کے رانا زاہد حسین خاں 56712 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ PP_227 مسلم لیگ ق کے میاں عطا محمد مانیکا 36557 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے آزاد امیدوار را¶ نسیم ہاشم خاں 21136 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے پنجاب اسمبلی کے حلقہ PP_228
مسلم لیگ ق کے چودھری جاوید احمد نے 21091 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ آزاد امیدوار مسعود خالد 14662ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ PP_229مسلم لیگ ق کے چودھری ممتاز حسین نے24351 ووٹ حاصل کرکے کامیابی کی جبکہ مسلم لیگ ن سردار منصب ڈوگر 22167 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر رہے۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ PP_230 مسلم لیگ ق کے ڈاکٹر فرخ جاوید نے41077 ووٹ حاصل کر کے کامیابی کی جبکہ متحدہ مجلس عمل کے ڈاکٹر اکرم 24351 دوسرے نمبر پر رہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی سے 231 مسلم لیگ ق کے پیر کاشف چشتی نے 36927 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے میاں قمرالزمان جموں 30526 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔الیکشن 2008 پاکپتنNA_164 سردار منصب ڈوگر مسلم لیگ ن 35597 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے پیر محمد شاہ کھگہ مسلم لیگ ق 34196 ووٹ حا صل کئے۔ را¶ جمیل ہاشم خاں پاکستان پیپلز پارٹی 26315 ووٹ حاصل کئے۔ میاں فرخ ممتاز مانیکا (آزاد) 16783 ووٹ حاصل کئے۔ ندیم اقبال (آزاد) 218 ووٹ حاصل کئے۔ پاکپتن NA_165 سلمان محسن گیلانی مسلم لیگ ن 67400 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔ میاں احمد رضا خاں مانیکا مسلم لیگ ق 36603 ووٹ حا صل کئے۔ میاں نسیم محمود ہوتیانہ پیپلز پا رٹی 15900 ووٹ حاصل کئے۔ پی پی 227میاں عطا محمد خاں مانیکا مسلم لیگ ق 36595 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔ خالد سعید خان مسلم لیگ ن 17427 ووٹ حاصل کئے۔صوبائی اسمبلی کے حلقہ pp-228چودھری جاوید احمد (آزاد) 25974 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔ پیر مہر معین الدین چشتی پیپلز پا رٹی 15614 ووٹ حا صل کئے۔ را¶ عمر ہاشم خاں مسلم لیگ ق 14761 ووٹ حاصل کئے۔صوبائی اسمبلی کے پی پی 229سردار منصب ڈوگر مسلم لیگ ن 22092 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔ عمران اکرم بیٹو پیپلز پارٹی 17049 ووٹ حاصل کئے۔ پیر طارق قیوم شاہ کھگہ (آزاد) 13019 ووٹ حا صل کئے۔ چودھری نوازش علی وڑائچ ایم کیو ایم 149ووٹ حاصل کئے۔