مشرف کٹہرے میں نہ آیا تو یہ آئین کی شکست ہوگی، اداروں کا تصادم نظر نہیں آرہا: منور حسن

اوکاڑہ (آئی این پی)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ پرویز مشرف آئین کے کٹہرے میں نہ آیا تو یہ آئین کی شکست ہو گی۔مجھے ملک میں اداروں کا تصادم نظر نہیں آرہا بھاری مینڈیٹ اٹھانے کی سکت نہ رکھنے کی وجہ سے حالات مخدوش دکھائی دیتے ہیں۔طالبان اور حکومت دونوں ہی تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مذاکرات کے حوالے سے مثبت اشارے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...