تھر قحط سالی کیس: چیف سیکرٹری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، سندھ ہائیکورٹ نے 29اپریل کو طلب کرلیا

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے تھر قحط سالی کیس میں حکومت کی جانب سے قائم کردہ کمشن کے خلاف پائلر کی درخواست پر چیف سیکرٹری سندھ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے۔ پائلر کی درخواست پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے چیف سیکرٹری کو 29 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...