نجم سیٹھی نے قومی کرکٹ کو تباہی کی طرف گامزن کرنے کی قسم کھا لی : طاہر شاہ

لاہور (پ ر) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے بورڈ کے اختیارات سنبھالتے ہی قومی کرکٹ کو تباہی کی طرف گامزن کرنے کی قسم کھا لی۔ اب حالیہ معین خان کو منیجر اور چیئرمین سلیکشن کمیٹی کے عہدہ پر فائز کر دیا اب گویا معین خان قومی ٹیم کے اکیلے ہی سیاہ و سفید کے مالک ہونگے اور اپنی مرضی کے کھلاڑی کھلانے میں آزاد ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...