عمران فاروق قتل کیس: مرکزی ملزم معظم علی کی کراچی سے باہر منتقلی کیخلاف دائر درخواست مسترد

کراچی (آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم معظم علی خان کی کراچی سے باہر منتقلی کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔ معظم علی کی کراچی سے باہر منتقلی کے خلاف درخواست اس کی اہلیہ سعدیہ بانو نے دائر کی تھی۔ یاد رہے کہ معظم علی خان پر عمران فاروق کے قتل میں سہولت کار ہونے کا الزام ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...